Advertisement

بی ایڈ کے لیے عمر کی حد ختم کرنا خوش آئند ہے، گلوکار شہزاد رائے

پاکستان کے نامور گلوکار شہزاد رائے نے کہا کہ بی ایڈ کرنے کے خواہش مندوں کے لیے عمر کی حد ختم کرنا خوش آئند ہے۔

شہزاد رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ سعید غنی کی زیر صدارت سندھ ٹیچرز ایجوکیشن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اس فیصلے پر دلی خوشی ہوئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ گلوکار نے کہا کہ بی ایڈ کے لیے عمر کی حد جو پہلے 28 برس تھی اسے ختم کرنے سے طالبعلموں کے ٹیچر بننے کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version