Advertisement

ماورہ حسین کے لمبے بالوں کا راز کیا ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے لمبے، سلکی، خوبصورت اور چمکدار بالوں کا راز بتا دیا۔

اداکارہ ماورہ حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔

ماورہ حسین کی جناب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ خوبصورت بالوں کیلئے ایلو ویرا اور انڈے کا ماسک ملا کر بالوں میں لگاتی ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے بالوں کا بہت خیال رکھتی ہیں اور ہفتے میں ایک بار ایلو ویرا اور انڈے کا ماسک بالوں میں لگاتی ہیں ۔

Advertisement

انڈے کا ماسک بنانے کا طریقہ:

انڈے کی سفیدی لے کر اس میں چند قطرے لیموں کا رس اور آدھا چمچ شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ سفید رنگ آنے پر اسے ایلو ویرا میں مکس کرلیں اور بالوں میں لگائیں اور کچھ دیر بعد دھو لیں۔

واضح رہے اداکارہ نے بتایا کہ یہ مکسچر ان کے بالوں کو گھنا اور چمکدار بناتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version