Advertisement

مایا علی کی تصویر نے دھوم مچادی

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی سوشل میڈیا پر برائیڈل شوٹ کی تصویر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کچھ تصویر پوسٹ کی ہے۔

مایا علی نے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصویروں پر ایک خوبصورت شعر بھی لکھا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement

مایا علی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں ایک نہایت خوبصورت شعر لکھتے ہوئے کہنا ہے کہ ’ اوّل اوّل کی دوستی ہے ابھی ۔۔۔ اِک غزل ہے کہ ہو رہی ہے ابھی ۔

مایا علی کے برائیڈل شوٹ پر پاکستانی گلوکارہ آئمہ نے کمنٹ میں اُن سے پیار کا اظہار کرتے ہوئے ایموجیز بنائے ۔

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی شخصیات کی جانب سے بھی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version