Advertisement

پاکستان میں آج مزید 214 افراد میں وائرس کی تشخیص

شہر قائد

پاکستان میں آج کورونا وائرس کے مزید 214 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 296068 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 214 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 80 ، خیبرپختونخوا میں 74 ، بلوچستان میں 10 ،اسلام آباد میں 14، پنجاب میں 28 ، آزاد کشمیر 1 جبکہ گلگت بلتستان میں 7 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 129348 ، بلوچستان میں 12879 ، خیبرپختونخوا میں 36118 ،اسلام آباد میں 15625 ، گلگت بلتستان میں 2872 ، پنجاب 96927 اور آزاد کشمیر میں 2299 مریض موجود ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 80 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 129348 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں آج مزید 520 افراد میں وائرس کی تشخیص

پاکستان میں آج کورونا وائرس کے مزید 520 افراد میں مہلک وائرس...

Advertisement

دوسری جانب آزاد کشمیر میں 1 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 2299 ہوگئی ہے۔

اسی عرصے میں ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 28 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 96927 ہوگئی جبکہ گلگت بلتستان میں 7 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 2872 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
ماہرین نے صحت مند دل کیلئے بہترین سپر فوڈ بتادیا
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version