Advertisement

انور مقصود نے آمنہ الیاس کا خواب پورا کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے میزبان اور مصور انور مقصود نے ٹاپ ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کے لیے پینٹنگ بناکر اُن کا آدھا خواب پورا کردیا ہے۔

آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ماڈل کے ہمراہ انور مقصود بھی ہیں۔

مزید پڑھیں

آمنہ حق سے متعلق آمنہ الیاس تنقید کا شکار

پاکستان کی ماڈل آمنہ الیاس سے متعلق کہی جانے والی بات پر...

سوات میں مکان پرپہاڑی تودہ گرنےسے6افرادجاں بحق

سوات کےنواحی علاقےمیں مکان پرپہاڑی تودہ گرنےسے6افرادملبےتلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات...

 جبکہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انور مقصود اپنے ہاتھوں سے بنائی گئی خوبصورت پینٹنگ آمنہ الیاس کو بطورِ تحفہ دے رہے ہیں۔

Advertisement

آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ ’انور مقصود صاحب نے میرے لیے پینٹنگ تیار کرکے میرا آدھا خواب تو پورا کردیا ہے۔‘

اداکارہ نے لکھا کہ ’میرا مکمل خواب اُس وقت پورا ہوگا جب انور مقصود میرے لیے کچھ تحریر لکھیں گے۔‘

واضح رہے آمنہ الیاس نے انور مقصود سے اپنی محبت اور عزت و احترام کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں اُس دن کا بےصبری سے انتظار کر رہی ہوں کہ جب میرا خواب پورا ہوگا۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version