Advertisement

اداکار ڈوین جانسن نے انسٹاگرام پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

مشہور ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن کی انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد20 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار ڈوین جانسن نے انسٹاگرام پر مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لئے وڈیو پیغام شئیر کیا ہے۔

مزید پڑھیں

اداکار ڈوین جانسن کا فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘کی کامیابی پر اظہار تشکر

ہالی وڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن(دی راک) نے فلم ’’ہوبس اینڈ...

ڈوین جانسن نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمیشہ سچ بولیں اور ہمیشہ عزت و ہمدردی کے ساتھ بولنے کی کوشش کریں۔

Advertisement

اداکار نے مزید کہا کہ وہ پوری کوشش کریں گے کہ ہمیشہ عزت، وقار اور ہمدردی کے ساتھ سچ بولیں۔

اپنے پیغام کے آخر میں ڈوین جانسن نے مداحوں سے اپنی محبت کا بھی اظہار کیا اورت گزشتہ چند ہفتوں کے دوران جو سیکھا اس سے متعلق بات بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version