Advertisement

ٹوئٹر اور فیس بُک اکاوئنٹ، جنت مرزا کا بڑا بیان سامنے آگیا

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نےایک بار پھر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراسٹوری میں اپنے چاہنے والوں کے لیے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں

میری زبان سے نکلا ہر جملہ نیوز چینلز کی ہیڈ لائنز بنے گا، جنت مرزا

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم...

جنت مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے نام سے منسوب جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر لیا جس پر ٹوئٹ کیا گیا تھا کہ جاپان کے لوگ پاکستانی عوام سے زیادہ بہتر ہیں۔

Advertisement

جنت مرزا نے لکھا کہ میرے نام کا استعمال کرکے نفرت پھیلانا بند کریں کیونکہ یہ میرا اکاؤنٹ نہیں ہے۔

 

انہوں نے بتایا کہ ’ٹوئٹر اور فیس بُک پر میرا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔‘

یاد رہے کہ اس سے قبل جنت مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا تھا کہ اُن کو نہیں معلوم تھا کہ اُن کی زبان سے نکلا ہر جملہ نیوز چینلز کی ہیڈ لائنز بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version