Advertisement

نیلم منیر نے اپنا آئیڈیل کس کو قرار دے دیا؟

مجھے پٹھان ہونے پر بہت فخر ہے، اداکارہ نیلم منیر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے اپنے آئیڈیل کے بارے میں بتا دیا۔

اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  پر ایک پوسٹ کی جس میں اداکارہ نے بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کو اپنا آئیڈیل قرار دیا۔

مزید پڑھیں

نیلم منیر کا مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر...

نیلم منیر نے انسٹاگرام پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے ایک خطاب ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

نیلم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں قائداعظم محمد علی جناح اعلان کر رہے ہیں کہ ’پاکستان کی قومی زبان اُردو ہے۔‘

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا کہ جو بھی آپ کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ واقعتاً پاکستان کا دشمن ہے۔

بانی پاکستان نے فرمایا کہ ’ایک زبان کے بغیر کوئی قوم متحد نہیں رہ سکتی۔‘

نیلیم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح میری سب سے پسندیدہ شخصیت اور میرے آئیڈل ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ نیلم منیر کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

اس بات کا اندازہ پوسٹ پر ہزاروں لائکس سے لگایا جاسکتا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل نیلم منیر نے انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ آزمائش مشکلات کا نہیں بلکہ کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version