Advertisement

ہم کسی طاقت کا نہیں عوامی مظاہرہ کررہے ہیں، خالد مقبول صدیقی

پاکستان کی متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کسی طاقت کا نہیں بلکہ عوامی مظاہرہ کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے جس طاقت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے وہ سرکاری طاقت ہے، عوامی نہیں۔

انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف وہ کورونا کورونا کر ررہے ہیں دوسری طرف عوام کو سڑکوں پر لاررہے ہیں کیونکہ ان لوگوں کے موقف میں تضاد ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پچھلے پچاس سالوں سے ایم کیو ایم قربانیاں دیتی آررہی ہے، ہم نے اپنے حصے کی قربانی دے دی ہیں اب ان کی باری ہے کیونکہ اب ہم مزید اپنے لوگوں کی قربانی نہیں دی سکتے ہیں۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا سے جب انصاف نہیں ملتا تو پہر سڑکیں انصاف کرتی ہیں اور اگر ووٹ کی قدر نہیں ہوگی تو سڑکیں بولتی ہیں اور دیواریں رنگین ہوجاتی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایم کیو ایم کسی کی جاگیر نہیں ہے اس لئے جو بھی ایم کیو ایم میں رہتا ہے اس کو پارٹی قوانین کو فالو کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ حکومت کا منشیات فروش کو پکڑنے کے لیے انوکھا اقدام
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
روس نے ہائپر سونک میزائل بنانے والے سائنسدان کو جیل بھیج دیا
Next Article
Exit mobile version