Advertisement

مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کچھ تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر نے مایا علی کو کیا قرار دے دیا؟

اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگارام پر اپنی...

مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور بہت خوبصورت میک اپ کیا جو ان کی خوبصورتی کو مزید بڑھا رہا ہے۔

Advertisement

اداکارہ کی سیاہ رنگ کے لباس کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

اس سے قبل  اداکارہ مایا علی نے نئے فوٹو شوٹ سے اپنے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔

اداکارہ مایا علی تازہ ترین فوٹوشوٹ میں ایک الگ انداز کے میک اپ اور اسٹائل مین نظر آرہیں تھیں۔

Advertisement

 

واضح رہے کہ مایا علی کے اس برائیڈل شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version