Advertisement

جنت مرزا کا کونسا کیپشن میمز کی نظر ہو گیا؟

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا  نے ٹک ٹاک کی پابندی پر دلچسپ ردعمل دے دیا۔

یاد رہے ملک بھر میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد بہت سے ٹک ٹاکر ردے عمل دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

اسنیپ چیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

امریکا کی معروف فوٹو شیئرنگ اور پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے...

جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر پابندی کی حمایت کردی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے پاکستان میں ٹک ٹاک...

گزشتہ دنوں ٹک ٹاک پر 10ملین فالوورز کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اُنہوں نے پاکستان میں ٹک ٹاک بند ہونے پر منہ بنایا ہوا ہے۔

Advertisement

جنت مرزا نے انسٹاگرام پر تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے ایک مزاحیہ کیپشن لکھا کہ پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارتی) کا فون آیا تھا کہ ٹک ٹاکرز نہیں رہے۔

جنت مرزا کا یہ کیپشن اُن میمز کا حصہ ہے جو پاکستان میں ٹک ٹاک کی پابندی کےبعد سے تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

اس حوالے سے ٹک ٹاک اسٹار نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگنے کا دُکھ آج کی ٹرولز نے پی لیا ہے۔

جنت مرازا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں قہقہے والے اور دل ٹوٹنے والے ایموجیز کا بھی اضافہ کیا۔

دوسری جانب پی ٹی اے ترجمان کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا فیصلہ غیر اخلاقی مواد کے باعث کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارتی (پی ٹی اے) نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عوامی شکایات کے باعث پابندی لگادی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version