اداکارہ حرا نے اپنے شوہر مانی کو اپنا ہمدرد قرا دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی حرا اور مانی کی ہے۔
اداکارہ حرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
حرا مانی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر دونوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اِنہِماک کے ساتھ سیلفی لے رہے ہیں ۔
حرامانی نے سیلفی شیئر کرتے ہوئے مانی کے لیے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’جو تو میرا ہمدرد ہے،‘ اور ساتھ میں نظر بد سے بچنے کے لیے’نظر ‘ کا ایموجی بھی بنایا ہے ۔
اداکارہ حرا مانی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے شوہر مانی کو اپنا ہمدرد قرا دے دیا ہے ۔
حرا کی پوسٹ پر حرا اور مانی کے مداحوں کی جانب سے دونوں کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News