Advertisement

معروف اداکارہ نے خاموشی سے منگنی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل رحمت اجمل نے سادگی سے منگنی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل و اداکارہ رحمت اجمل کی منگنی کی تقریب میں دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی تھی ان کے منگیتر کا نام طیب سلیم ہے۔

مزید پڑھیں

شہید نائیک عبدالرؤف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

دہشت گردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کرنے والے شہید نائیک...

ثناء جاوید کی شادی پر اداکارہ کے بھائی کا پیغام سامنے آگیا

پاکساتن شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثنا جاوید کے بھائی عبداللّہ جاوید...

 

Advertisement

ماڈل رحمت اجمل کی منگنی کی تصاویر و ویڈیوز تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

رحمت اجمل کی منگنی کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے منگیتر نے منفرد انداز اپناتے ہوئے انہیں انگوٹھی پہنائی ہے۔

 

تاہم اس حوالے ابھی کچھ کہا  نہیں جا سکتا ہے کہ رحمت اجمل شادی کب کریں گی۔

Advertisement

دوسری جانب رحمت اجمل نے اے لیول کرنے کے بعد لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس سے 2018 میں ٹیکسٹائل ڈیزائننگ میں گریجویشن کیا تھا۔

ایک ٹیچر کے مشورے پر دوران تعلیم انہوں نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا اور بعدازاں اداکاری کے میدان بھی قسمت آزمائی۔

علاوہ ازیں رحمت اجمل نے پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کی 2 میوزک ویڈیوز ’دل لگائیں’ اور ‘دل کی خیر میں اداکاری کی تھی۔

یاد رہے کہ رواں برس مقبول ہونے والے پاکستانی ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں عائشہ نامی لڑکی کا کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ اور ماڈل رحمت اجمل ایک آن لائن کلاتھنگ اینڈ ڈیکور اسٹور رہسٹور (Rehstore) کی بانی بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version