Advertisement

یمنیٰ زیدی نے اداکار شہزاد شیخ کو کیا جواب دیا؟ مداح حیران

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اداکار شہزاد شیخ کو دلچسپ جواب دے دیا۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کے نئے لُک کو سب بہت پسند کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کی دلکش تصویر نے سب کو دیوانا کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصویر...

یمنیٰ زیدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے بلیک ٹاپ اور گرے جینز زیب تن کیا ہوا ہے۔

Advertisement

یمنیٰ زیدی کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ اُن کا ہیئر اسٹائل اور میک اپ اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت خوبصورت میک اپ بھی کیا ہوا ہے اور ساتھ ہی خوبصورت سے ہار نے اداکارہ کی خوبصورتی پر چار چند بھی لگا دیے ہیں

اداکارہ کی یہ تصویریں بنا کسی کیپشن کے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ہیں اور اس کے باوجود بھی صارفین کی جانب سے اُن کی پوسٹ پر تعریفی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

یمنیٰ زیدی کی تصویروں کو لائک کرتے ہوئے اُن کے ساتھی اداکار شہزاد شیخ نے دلچسپ کمنٹ کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں لکھا کہ ’مُشک تم نے یہ کیا حال بنایا ہوا ہے۔

شہزاد شیخ کے سوال پر یمنیٰ زیدی نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ میں نے یہ حال اس لیے بنایا ہے کیونکہ یہی تو رازِ اُلفت ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ یمنیٰ زیدی سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نظر نہیں آتی ہیں لیکن وہ جب بھی اپنی کوئی تصویر پوسٹ کرتی ہیں تو اُس پر لاکھوں کی تعداد میں لائکس آتے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اس پوسٹ پر بھی ایک لاکھ سے زائد لائکس آچکے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت ہی کم وقت میں جاندار اداکاری کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں تو جگہ بنائی ہی ہے لیکن ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ماسومیات اور ہر کرداد کو بہترین انداز میں ادا کرنے کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں بھی گر کر لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version