Advertisement

چینی کمپنی شیاؤمی نے حیرت انگیزعینک متعارف کروا دی

چینی کمپنی شیاؤمی نے نے حیرت انگیزعینک متعارف کروایا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی نے ایسی عینک متعارف کروائی ہے جو کہ آنکھوں کو موبائل اسکرینز اور لیپ ٹاپ سے نکلنے والی نیلی شعاعوں سے محفوظ رکھے گی۔

مزید پڑھیں

چینی کمپنی کا سولہ برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعوی

چینی کمپنی کنٹیمپریری ایمپیکس ٹیکنالوجی (کاٹل) نے سولہ برس تک چلنے والی...

اس عینک میں ہائی ڈیفینیشن نائلون لینسس موجود ہیں جو کہ آپ کی آنکھوں کو 80 فیصد تک نیلی شعاعوں جب کہ 93 فیصد تک عام شعاعوں سے محفوظ رکھتی ہیں۔

علاوہ ازیں اس عینک کا وزن 15.5 گرام ہے اور یہ مرد اور خواتین دونوں کے لیے ہی بنائی گئی ہے ۔

Advertisement

یاد رہے یہ عینک فی الحال چین میں ہی فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت 29 ڈالر ہے

واضح رہے کہ اس عینک کا نام ‘میجیا اینٹی بلو رے گلاسس ہے جو کہ پہلے اپریل میں پیش کی گئی تھی لیکن اب اسے مزید اپ ڈیٹ کے بعد دوبارہ پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایکس (ٹوئٹر) میں اب کیا تبدیلی کی جارہی ہے؟
اسنیپ چیٹ صارفین کے لئے زبردست فیچر متعارف
چین میں پاکستانی سفیر چانگ ای 6 مشن کی روانگی کا مشاہدہ کریں گے
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کروادیا
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا
گوگل نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سُنادی
Next Article
Exit mobile version