Advertisement

میں درویشوں کی سرزمین پر جا رہا ہوں، عدنان صدیقی

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی تُرکی روانہ ہو گئے۔

عدنان صدیقی نے اپنی روانگی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عدنان صدیقی نے اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی جس میں اداکار عالمی وبا سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے چہرے پر ماسک لگائے پرواز میں موجود ہیں۔

عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ اپنی تصویر کے کیپشن میں مداحوں کو بتایا کہ وہ تُرکی جارہے ہیں۔

Advertisement

عدنان صدیقی نے تُرکی کی پہچان رومی کا مزار، بلیو مسجد اور بکلاوا کا نام لیتے ہوئے لکھا کہ میں درویشوں کی سرزمین پر جا رہا ہوں۔

دوسری جانب اداکار نے مداحوں کو یہ بھی بتایا کہ وہ اپنے نئے پراجیکٹ کے شوٹ کے سلسلے میں تُرکی جارہے ہیں۔

اس سے قبل عدنان صدیقی نے اپنی بیٹیوں پر محبت نچھاور کرتے ہوئے بیٹیوں کے عالمی دن پر ان کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version