اداکارہ حرا مانی کی تصویریں وائرل ہو گئی
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی تصویریں وائرل ہو گئی۔ تفصیلات...
اکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرا مانی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا۔
اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر باکسنگ گلووز پہنے ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ناقدین کو تنبیہ بھی کردی۔
حرا منی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کییپشن میں لکھا کہ ’مجھ سے پنگا نہ لینا، ورنہ ایک آئے گا زور کا۔‘
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News