Advertisement

اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں میں پاور ڈویڑن کی نیپرا سے مشاورت سے تیار کردہ گردشی قرض رپورٹنگ طریقہ کار کا جائزہ لیا۔

اجلاس میں کمیٹی نے پاور ڈویڑن کو گردشی قرض کے تفصیلی تخمینوں اور حل کی حکمت عملیوں پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں بجلی کے شعبے میں مسابقتی مارکیٹ کا متعارف کروانے کا منصوبہ بھی اجلاس میں پیش کیا گیا۔

اجلاس کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیٹی نے پاور ڈویڑن کو منصوبہ کے اطلاق  کے ٹائم لائن کے ساتھ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں وزیر توانائی عمر ایوب ، شبلی فراز ،حماد اظہر ، علی زیدی و دیگر نے شرکت کی۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا تھا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے۔

اسد عمر کا یہ بھی تھا کہ حکومت کی پالیسی قانون کی پاسداری کی پالیسی ہے اس لئے یہ نہیں ہونا چائیے جمہوریت کے نام پر قانون توڑیں جائیں۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ہم سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کے جلسے نہ کیئے جائیں کیونکہ اس سے کورونا کے کیسز میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version