Advertisement

آصف زرداری کو مزید 6 دن اسپتال میں رہنے کا مشورہ

آصف علی

سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کو ماہر ڈاکٹرز نے مزید چند دن اسپتال میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت کے حوالے سے ماہر ڈاکٹرز نے انہیں مزید چند دن اسپتال میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کو اتوار کے روز طبیعت ناسازی پر ایمرجنسی میں ضیا الدین اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہ تاحال ضیا الدین اسپتال داخل ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت کے حوالے سے اپنے جاری بیان میں ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا تھا کہ ماہر ڈاکٹرز ٹیم کی زیر نگرانی سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کا علاج ہورہا ہے اور ان کی طبیعت اب بہتر ہے۔

ڈاکٹر عاصم حسین نے مزید کہا تھا کہ طبیعت بہتر ہونے تک سابق صدر آصف زرداری زیرعلاج رہینگے۔

Advertisement

واضح رہے گزشتہ روز سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہانے پرانہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version