Advertisement

ٹک ٹاک کو کیوں بند کیا گیا؟ حکومت نے وجہ بتادی

حکومت پاکستان کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی وجہ سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز  گل کا کہناہےکہ  موبائل ایپ ٹک ٹاک کو غیر اخلاقی مواد کے باعث بند  کیا گیا ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ  وزیراعظم سے کچھ والدین نے ٹک ٹاک سے متعلق شکایت کی تھی ۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کو پاکستان میں بند کردیا گیا

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے  موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک...

انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک انتظامیہ سے ضابطہ اخلاق بنانے سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ اگر ٹک ٹاک انتظامیہ نے اخلاقی ضوابط پر عمل کیا تو  ایپ کو پاکستان میں دوبارہ بحال کردیں گے۔

Advertisement

دوسری جانب پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش  کے معاملے  پر وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

روڈ کی تعمیر سے علاقے کی پراپرٹی کی ویلیو میں اضافہ ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ روڈ کی تعمیر...

ٹک ٹاک پر پابندی، پری ڈول کا سخت ردعمل سامنے آگیا

ٹک ٹاکر پری ڈول کا ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف بیان...

 فواد چوہدری نے کہا  ہے کہ وزیراعظم سے درخواست کروں گا  کہ ٹیکنالوجی پر پابندی نہ لگائی جائے۔

یاد رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گذشتہ روز چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version