Advertisement

نانا اور والدہ کے نام کے علاوہ بلاول کی اپنی کوئی شناخت نہیں، شہباز گِل

شہباز

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نانا اور والدہ کے نام کے علاوہ بلاول کی اپنی کوئی شناخت نہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو ماضی میں سہانے خواب دکھا کر لوٹنے والے اب عوام کی عدالت میں ہیں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے کہا کہ پیپلزپارٹی دور میں ملکی تاریخ کے بڑے کرپشن اسکینڈلز سامنے آئے جبکہ بلاول کارکردگی صرف اور صرف بھٹو کا نام ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے یہ بھی کہا کہ بھٹو نے وژن کے برعکس انہوں نے عوام سے روٹی کپڑا مکان چھینا جبکہ انکی کارکردگی ہمیشہ باتوں اور میڈیا ٹاکس تک محدود رہی۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ بلاول ایسی جمہوریت چاہتے ہیں جس میں ہر وزیر ہر مشیر زرداری صاحب کیلئے مال بنائے لیکن اب کی بار عوام آپکے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version