Advertisement

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں میں تازہ ترین ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کے ایم ایس کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے شوپیاں کے متعدد علاقوں کا محاصرہ کررکھا ہے اور محاصرے کی آڑ میں ہی کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا

واضح رہے کہ چند روز قبل بھی بھارتی فورسز کی جانب سے شوپیاں میں شہید کیے گئے تین کشمیری نوجوانوں کی میتیں ان کے ورثاء کے حوالے کی گئیں۔

قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے نہتے کشمیری مزدوروں پر پاکستانی دہشت گرد ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا تاہم بھارتی تحقیقات میں تینوں بے گناہ ثابت ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version