Advertisement

ماڈل علیزے گبول عالمی وبا کا شکار ہوگئیں

ماڈل علیزے گبول نے بھی عالمی وبا کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

ماڈل علیزے گبول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں ماڈل علیزے گبول نے اپنے فالوورز کو وائرس کا شکار ہونے سے متعلق بتایا۔

مزید پڑھیں

 روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا کا شکار

پاکستان کی معروف دو سیئنر آرٹسٹ اور ڈائریکٹر روبینہ اشرف اور سکینہ...

https://twitter.com/IamAlyzehgabol/status/1313138169647378435

علیزے گبول نے لکھا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور اب اس کی علامات کم ہیں۔

Advertisement

علیزے  نے بتایا کہ وہ ٹھیک ہیں اور انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ جلد صحتیابی کے لیے پُرامید ہیں۔

پاکستان میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ان کے علاوہ پاکستان کے مختلف اداکار و گلوکار کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 2 اداکار اس کے باعث انتقال بھی کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version