Advertisement

نمرہ علی کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا کے ذریعے مقبول ہونے والی شوخ مزاج نمرا علی کا پہلا برائیڈل شوٹ مکمل ہو گیا تاہم اب نمرہ علی کی ویڈیو کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نمراعلی کا برائیڈل شوٹ ہوا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تاہم اب کچھ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

نمرا علی کا پہلا برائیڈل شوٹ مکمل

سوشل میڈیا کے ذریعے مقبول ہونے والی شوخ مزاج نمرا علی کا...

17 سالہ نمرہ علی کی برائیڈل شوٹ کرواتے ہوئے ایک ویڈیو بھی خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بھارتی گانوں پر ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ نمرہ علی کا تعلق پنجاب کے شہر لاہور سے ہے، نمرہ علی گزشتہ ماہ مقامی سوشل میڈیا روڈ انٹرویو کے دوران اپنے چلبلے انداز کی وجہ سے انٹر نیٹ پر خوب مشہور ہو گئی تھیں جس کے بعد اُنہیں متعدد ٹی وی چینلوں کے مارننگ شوز میں بھی دیکھا اور خوب پسند کیا گیا تھا۔

دوسری جانب وائرل سَنسیشن نمرہ علی کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اپنے اکاؤنٹس بھی بنا لیے گئے ہیں جن پر راتوں رات ہزاروں میں سبسکرائبرز، لائیکس، اور فالورز آ گئے ہیں۔

خیال رہے کہ نمرہ علی نے بے جا تنقید دے بچنے کے لیے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹاگرام اور یوٹیوب چینل کے کمنٹ سیکشنز بند کئے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اپنی جاندار انٹری دینے پر راتوں رات مشہور ہونے والی چلبلی سی لڑکی نمرہ علی نے ایک بار پھر برائیڈل فوٹو شوٹ کروا کر دوبارہ سے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version