Advertisement

اداکارہ ریشم کا سجل علی سے پیار اور محبت کا اظہار

معروف اداکار ریشم پاکستانی عوام پر برس پڑیں

پاکستان کی نامور اداکارہ ریشم نے تین سال بعد سجل علی سے ملاقات کے موقع پر اداکارہ سے پیار اور محبت کا اظہار کیا۔

ادکارہ ریشم نے اس ملاقات کے دوران سجل سے سوال کیا کہ سجل ہم کتنے عرصے بعد مل رہے ہیں تو سجل نے جواب دیا کہ تین سال بعد۔

مزید پڑھیں

سجل علی کا ڈائٹنگ سے متعلق پیغام جاری

پاکستان کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ سجل علی نے ڈائٹنگ سے متعلق...

اس موقع پر ادکارہ ریشم نے سجل علی سے پیار اور محبت کا اظہار کیا۔

یاد رہے دونوں اداکاراؤں کا ایک ڈرامے کے سیٹ پر آمنا سامنا ہوا، جہاں دونوں اداکاراؤں نے بہت گرم جوشی سے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔

Advertisement

دوسری جانب اس سے قبل سجل نے اپنی ایک پوسٹ میں فنکاروں کی اہمیت کے بارے میں بات کی تھی۔

تاہم سجل کا کہنا تھا کہ اگر آپ فنکاروں کو بیکار سمجھتے ہیں تو ذرا از فارغ وقت موسیقی ، کتابوں، نظموں ،فلموں اور پینٹنگ کے بغیر گزار کر دکھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قطر پر اسرائیلی حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، دوحہ سمٹ میں وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version