Advertisement

حمیمہ ملک کی معنی خیز پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ حمیمہ ملک نے معنی خیز پوسٹ شئیر کر دی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حمیمہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کی جس میں اداکارہ نے’مٹی کا انسان‘ کے عنوان سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’کمزور انسان کو دیکھ کر لوگ بھول جاتے ہیں کہ وہ کمزور ٹوٹ کر ہوا ہے اور ٹوٹتے وہی ہیں جو حساس ہوتے ہیں۔‘

مزید پڑھیں

حمیمہ ملک کی تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ حمیمہ ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت...

حمیمہ ملک نے لکھا کہ  ’مضبوط تو صرف عمارتیں ہوتی ہیں، کبھی تو وہ بھی نہیں، پھر ہم انسان تو محض بشر یعنی مٹی کے بنے ہیں۔‘

https://twitter.com/HumaimaMalick/status/1313828906844205065

Advertisement

ٹوئٹر پر معنی خیز پیغام جاری کرتے ہوئے حمیمہ ملک نے لکھا کہ ’یہ صرف اُن کی سوچ ہے۔‘

حمیمہ ملک کی جانب سے جب بھی کوئی پوسٹ سامنے آتی ہے تو وہ معلوماتی اور معنی خیز ہوتی ہے جسے اُن کے چاہنے والے بہت پسند کرتے ہیں۔ٖ

اداکارہ کی اس پوسٹ پر ٹوئٹر صارفین نے کہا کہ ’آپ نے بالکل ٹھیک کہا اور ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں۔‘

واضح رہے کہ حمیمہ ملک نے بطور ماڈل شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا تھا، ماڈلنگ میں کامیابی کے بعد اُنہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version