Advertisement

16 سالہ لڑکی کو وزیراعظم مقرر کردیا

ایوا مورتو نامی 16 سالہ لڑکی کو فن لینڈ کا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوا مورتو کو ایک دن کا وزیراعظم مقرر کیا گیا۔

ایوا مورتو نے فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مرین سے 7 اکتوبر کو وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ لیا اور وہ ایک دن کے لیے بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں انجام دیتی رہیں۔

اس اقدام کا مقصد بچوں کی عالمی مہم کے تحت لڑکیوں کے لیے ٹیکنالوجی کے شعبے میں زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے۔

وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکلنے کے بعد میڈیا نمائندگان ایوا مورتو کے منتظر تھے۔

Advertisement

ایوا مورتو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال سے نوجوان کچھ نیا کرنے کے لیے اور مستقبل کے حوالے سے بڑوں کو بہت کچھ سکھا سکتے ہیں۔

واضح رہے ایک دن کی وزیراعظم بننے والی لڑکی کو میڈیا نے وہی پروٹوکول دیا جو سنا مرین کو دیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version