Advertisement

اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ترکی میں سیر سپاٹے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی ترکی میں سیر سپاٹے کر رہی ہیں۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصویریں پوسٹ کی ہیں جن میں اداکارہ ترکی میں موجود چھٹیاں گُزار رہی ہیں۔

 کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر وہ میں استنبول کے ساحل پر موجود ہیں۔

انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کنزہ ہاشمی نےکیپشن میں لکھا کہ زندگی مختصر ہے اور دنیا وسیع ہے لہٰذا باہر نکلیں اور اس کی کھوج کریں۔

Advertisement

علاوہ ازیں کنزہ ہاشمی نے کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں جن میں اداکارہ کار میں موجود ہیں اور کھڑکی سے ترکی کے حسین مناظر دیکھ کر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ لوگ سفر نہیں کرتے بلکہ سفر لوگوں کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔

کنزہ ہاشمی کی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ برف پر بیٹھی غروب آفتاب کا خوبصورت منظر دیکھ رہی ہیں۔

اداکارہ نے اس تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اچھی چیزیں اُن لوگوں کے ساتھ ہوتی ہیں جو فلائٹ بُک کرواتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کنزہ ہاشمی کی نئی تصویروں کو اُن کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اُن کی پوسٹس پر ہزاروں میں لائکس آچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version