Advertisement

سجل علی نے موسم سرما کی آمد سے پہلے ہی تیاریاں شروع کردی

پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کی ہوڈی چوری کرلی۔

سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے موسم سرما کی آمد سے پہلے ہی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

مزید پڑھیں

سجل علی نے مداحوں کی کونسی خوائش پوری کر دی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین اداکارہ سجل علی نے مداحوں کی...

سجل علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی تصویر میں اُنہوں نے موسم سرما کا لباس یعنی ’ہوڈی‘ زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ ہاتھ میں موبائل فون لیے وہ اپنی ’میرر سیلفی‘ لیتی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں احد رضا میر سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے آپ کی ساری ہوڈی (جرسی جو سردی سے بچنے کے لیے پہنی جاتی ہے) چُرالی ہیں۔

دوسری جانب سجل علی کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئےاُن کی بہن صبور علی نے لکھا کہ ’تم نے میرے بھی بہت سے کپڑے چوری کیے ہیں۔‘

یاد رہے اداکارہ نے 19 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے اب تک دو لاکھ 60 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سجل علی نے بین الاقوامی ایوارڈ شو ’گرین کارپٹ فیشن ایوارڈ 2020‘ میں شامل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version