Advertisement

معروف اداکارہ ڈائٹنگ کرنے کی وجہ جان سے ہاتھ دھوبیٹھیں

بھارتی اداکارہ مشتی مکھرجی ڈائٹنگ کرنے کی وجہ جان سے ہاتھ دھوبیٹھیں۔

ٖغیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق 27 سالہ اداکارہ مشتی مکھرجی کیٹو ڈائٹنگ کرنے کے باعث گردے فیل ہونے کی وجہ سے اپنی زندگی گنوا بیٹھیں۔

اس حوالے سےاداکارہ کے گھروالوں کا کہنا ہے کہ کیٹو ڈائٹنگ کرنے کی وجہ سے ان کے دونوں گردے فیل ہوگئے تھے جس کی وجہ سے اداکارہ کی بے وقت موت ہوئی۔

مشتی مکھرجی نے بنگلورو کے ایک اسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں اور موت کے وقت مشٹی مکھرجی بے حد درد اور تکلیف میں تھیں۔

مشتی مکھرجی تیلگو اور بنگالی فلموں کے علاوہ بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کرچکی تھیں انہوں نے 2012 میں’’لائف کی تو لگ گئی‘‘ فلم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ کیٹوجینک ڈائٹ  سےابتدا میں تو وزن کافی کم ہوجاتا ہے لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد اس ڈائٹنگ کے جسم پر بہت برے اثرات مرتب ہونا شروع ہوجاتے ہیں جس میں بال، ناخن اور جلد خراب ہونا شروع ہوجاتی ہے اس کے علاوہ اس ڈائٹنگ کا گردوں پر بھی بہت دباؤ پڑتا ہے اور گردے میں پتھری ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version