Advertisement

سندھ میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

حکومت مخالف تحریک کے لیے پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن اتحاد کی سیاسی سرگرمیاں مزید تیز ہوگئی، پیپلزپارٹی نے میڈیا اسٹریٹجی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی ترجمان نفیسہ شاہ اجلاس کی صدارت کرینگی جبکہ اجلاس میں پیپلزپارٹی کے انفارمیشن سیکریٹریز کو خصوصی شرکت کی ہدایات بھی کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے 18 اکتوبر کو کراچی جلسے کی میڈیا اسٹریٹجی طے کی جائے گی جبکہ پی ڈی ایم کا جلسہ سے متعلق میڈیا اسٹریٹجی کے متعلق کل کے اجلاس مشاورت ہوگی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ میڈیا اسٹریٹجی سے متعلق پیپلزپارٹی کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے پیپلزسیکرٹریٹ میں ہوگا اور پیپلزپارٹی کے تمام انفارمیشن سیکریٹریز کو گزشتہ روز سوشل میڈیا کی تربیت بھی دی گئی یے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 18 اکتوبر کو پیپلزپارٹی کی زیر انتظام حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ کراچی میں مزار قائد سے متصل باغ جناح میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version