Advertisement

ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی کال دے دی

ٹرانسپورٹرز

ٹرانسپورٹرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ہڑتال کی کال دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ٹرانسپورٹر رہنما عصمت اللہ نیازی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہڑتال کا فیصلہ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا۔

ٹرانسپورٹر رہنما نے کہا کہ حکومت ہمارے مطالابات تسلیم کرنے میں سنجیدہ نہیں لہزا 11 نومبر سے کوئی بھی مسافر بس یا گاڑی لاہور سے باہر نہیں جائے گی۔

عصمت اللہ نیازی نے یہ بھی کہا کہ بسوں کے ناجائز چالان کئے جا رہے ہیں جبکہ کئی سڑکوں پر سٹاپ کرنے پر بس ڈرائیورز کو ہراساں کیا جاتا ہے۔

ٹرانسپورٹر رہنما عصمت اللہ نیازی نے مزید کہا کہ گاڑیوں کی فٹنس کے نام پر تنگ کیا جا رہا ہے لہذا ٹوکن ٹیکس کے حوالے سے تحفظات دور کئے جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version