Advertisement

مسجد نبوی میں سینیٹائزنگ کے لیے روبوٹ کا افتتاح

 حرم شریف کے بعد اب مسجد نبویﷺ میں بھی سینیٹائزنگ کے لیے روبوٹ کا افتتاح کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے   کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن السدیس نے روبوٹ کا افتتاح کیا ہے۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریضوں میں کمی حالات بہتر ہونا...

روبوٹ مسجد نبویﷺ کے اندرونی حصے میں ماحولیاتی صفائی اور وبائی بیماریوں سے پاک ماحول فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

یاد رہے کہ جدید کیمرے سے لیس روبوٹ بیٹری سے ری چارج کیے جانے کے بعد 5 سے 8 گھنٹے انسانی مدد و نگرانی کے بغیر کام کرسکے گا۔

Advertisement

دوسری جانب اس میں 23.8 لیٹر محلول  رکھنے کی گنجائش ہے اور یہ ایک گھنٹے میں دو لیٹر محلول کا اسپرے کرتا ہے۔

 ایک بار 600 مربع میٹر کے بند حصے میں موجود بیکٹریا کا خاتمہ کردیتا ہے۔

یہ دس میٹر آگے تک کی رکاوٹوں کا پتہ لگا لیتا ہے، اس سے پہلے اسمارٹ روبوٹ مسجد الحرام میں بھی فراہم کیا گیا تھا۔

واضح  رہے اسمارٹ روبوٹ پیشگی انتباہ کرنے والے نظام سے لیس ہے اور یہ بند مقامات کی سینیٹائزنگ بھی کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
پی پی269مظفرگڑھ/ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کوانتخابی نشانات الاٹ
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version