انتہائی نایاب ہیرا نیلامی کیلیے پیش

روس کے انتہائی نایاب ہیرےدی اسپرٹ آف روز کو نیلامی کیلے پیش کردیا گیا ہے۔
ہیرے کو دی اسپرٹ آف روز کا نام دیا گیا ہے کیونکہ یہ گلابی اور جامنی رنگ کا ہے جبکہ اس ہیرے کی قیمت کا تخمینہ تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر لگایا گیا ہے۔
ہیرا روسی کمپنی ال روزا کی جانب سے دریافت کیا گیا تھا جو گلابی اور جامنی رنگ پر مشتمل ہے جبکہ اس نایاب ہیرے کا وزن چودہ اعشاریہ تراسی قیراط ہے اور اس کی قیمت کا تخمینہ تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر لگایا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement