Advertisement

عائشہ خان کی تصویر مداحوں کے دل کو بھا گئی

پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ عائشہ خان نے اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی تصویر شئیر کر دی ہے۔

شادی کے بعد شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی پاکستان کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش سیلفی پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

عائشہ خان کا اپنے شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام جاری

پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے اپنے شوہر میجر عقبہ کے لیے محبت...

اداکارہ عائشہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے نیا ہیئر کٹ کروایا ہے جس سے اُن کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

Advertisement

عائشہ خان نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اُنہوں نے نئے ہیئر کٹ کے ساتھ ہی اپنے بالوں کو نیا رنگ بھی دیا ہے۔

عائشہ خان کی سیلفی پر تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ کُبریٰ خان، مایا علی اور نامور اداکار ہمایوں سعید کی اہلیہ ثمینہ ہمایوں نے اُن کی خوب تعریف کی۔

دوسری جانب عائشہ خان کے مداح بھی اُن کے ’نیو لُک‘ کو پسند کر رہے ہیں۔

اداکارہ کی تصویر پرکی سیلفی پر اب تک ہزاروں لائکس بھی آچکے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ عائشہ خان نے اپنا ہیئر کٹ کروانے کے بعد انسٹا اسٹوری میں اپنی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں اُن کا نیا ہیئر اسٹائل واضح طور پر نظر آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version