Advertisement

سردار اختر مینگل کی مریم نواز سے ون آن ون ملاقات

بلوچستان نیشنل پارٹی

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کی مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل مریم نواز شریف سے ملاقات کے لئے پہنچے تو مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے ان کا استقبال کیا ، دوران ملاقات میں پی ڈی ایم کی مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

  ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور مسلسل بڑھتی ہوئی عوامی بے چینی سے متعلق امور زیر بحث آئے۔

دوران ملاقات دونوں رہنماؤں کی جانب سے پی ڈی ایم کے پلیٹ فام سے اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنے کا اعادہ کیا۔

یاد رہے اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم نواز نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ پشاور مدرسہ دھماکا دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔

Advertisement

مسلم لیگی رہنما مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماؤں کی گود اجڑ گئی ان کے دکھ کا تصور ممکن نہیں، ‏پشاور مدرسہ میں دھماکے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، اللہ تعالیٰ شہدا کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے عزی جنگ بندی کےلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version