Advertisement

حکومت مکمل طور فیل ہو چکی ہے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت مکمل طور فیل ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطا بق پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی رائے کے مطابق حکومت ملنی چاہیے حکومت جس کو لائیں واہی حکومت کرے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت کو کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا کرنا ہے مولانا فضل الرحمان بڑے لیڈر ہیں، ان کی مذہبی جماعت ہے اور ہماری پارٹی کے انکے ساتھ کئی بنیادوں پر اختلافات ہیں لیکن فواد چوہدری کو یہ بھی یاد ہونے چاہئے کہ مولانا فضل الرحمان  پہلے بھی ہمارے اتحادی رہے چکے ہیں

پیپلزپارٹی رہنما نے یہ بھی کہا کہ جس طرح ماضی میں اداروں کی جانب سے مداخلت ہوتی رہی ہے وہ نہیں ہونی چاہئےجبکہ ہمیں ملک کو دستور کے راستے پر چلانا ہوگا تب ہم پاکستان کو مستحکم بناپائیں گے۔

قمرزمان کائرہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کا دعویٰ تھا کہ کرپشن کو ختم کریں گے اب ملک میں کریشن میں اضافہ ہوچکا ہے۔

Advertisement

پیپلزپارٹی رہنما قمرزمان کائرہ نے مزید کہا کہ حکومت مکمل طور فیل ہو چکی ہے جبکہ اگر حکومت کے جانے کے بعد پہلے جیسے انتخابات کرانے ہیں تو انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version