Advertisement

ماورہ حسین کی خوبصورتی اور پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے۔

اداکارہ ماورہ حسین  نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت دو تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ ’نو میک اَپ لُک‘ میں نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی، عوام شاپنگ کے لیے بالٹیاں لے آئے

تھائی لینڈ میں پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔...

ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر اداکارہ نے خوبصورت پیغام لکھا ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے دعا کرتے ہوئے بہتر مستقبل اور مثبت کردار سازی کے لیے اپنے مداحوں کو پیغام دیا ہے۔

ماورہ حسین نے دعا مانگتے ہوئے لکھا ہے کہ امید رکھیں، مضبوط بنیں اور یقین کریں، اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کی مدد کریں ، مزاج میں نرمی لائیں اور دوسروں کے ساتھ نیک سلوک کریں، مستقبل میں اچھی چیزیں ہم سب کی منتظر ہیں۔

ماورہ کی جانب سے شیئر کی گئی خوبصورت تصاویر پر اور قیمتی پیغام پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند منٹوں میں ہی خوب لائیکس اور کنٹس آگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version