Advertisement

اداکار ٹام کروز فلم ’مشن امپاسیبل 7‘ کی شوٹنگ میں مصروف

ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’مشن امپاسیبل 7‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور امریکی اداکار ٹام کروز فلم ’مشن امپاسیبل 7‘ میں وہ ہیوی موٹر بائیک دوڑاتے ہوئے نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیں

ٹام کروز نے خلا میں فلم کی عکس بندی سے متعلق تصدیق کر دی

ہالی ووڈ کے ناموراداکار ٹام کروز نے خلا میں فلم کی عکس...

ٹام کروز ایکشن سے بھر پور فلم ’مشن امپاسیبل 7‘ میں بھارت میں بنائی گئی بائیک ’بی ایم ڈبلیو جی 310‘ کا استعمال کریں گے اور اسٹنٹ کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

اداکار ٹام کی سیٹ پر موجود ٹام کروز کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر لگنے والے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد وبا کے سبب بند ہونے والی فلموں کی شوٹنگز دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل خبر آئی تھی کہ سیریز مشن امپاسبل کے اداکار ٹام کروز  مشن امپاسبل 7 کے لیے پولینڈ کے ایک پل کو تباہ کرنے کے خواہاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version