Advertisement

قوم موجود دہشتگردوں اور معاشی دہشتگرد دونوں کو شکست دے گی، شہباز گل

شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ قوم اندر اور باہر موجود دہشتگردوں اور معاشی دہشتگرد دونوں کو شکست دے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‏اپنے چھوٹے سے فائدے کے کئیے آپ لوگ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں، آپ کا اور ہمارے ملک میں دہشت گردی کرانے والوں کا ایک ہی بیانیہ ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مزید کہا کہ سب پتہ ہےکون اپنے ٹکے بچانے کے لئیے ملک کے خلاف کام کر رہا ہے، انشاللہ پاکستانی قوم اندر اور باہر موجود دہشتگردوں اور معاشی دہشتگرد دونوں کو شکست دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version