Advertisement

عدنان صدیقی اور راحت فتح علی خان کا کلام ریلیز ہوتے ہی مقبول

پاکستان اور دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والےگلوکار راحت فتح علی خان اور اداکار عدنان صدیقی کا کلام ’وتعز من تشاء‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارعدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

چیئرمین این ڈی ایم اے عالمی وبا سے صحتیاب

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل عالمی وبا کورونا...

نامور اداکار عدنان صدیقی اور راحت جلد ایک ساتھ نظر آئیں گے

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی اور راحت علی جلد ایک ساتھ...

عدنان صدیقی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکار نے اپنے اور گلوکار راحت فتح علی خان کے کلام کے حوالے سے کچھ باتیں بتائی۔

Advertisement

اداکار نے اپنی پوسٹ میں دعائیہ کلام ’وتعز من تشاء ‘ کے براے میں بتایا کہ اسے میں نے لکھا اور کمپوز کیا ہے۔

دوسری جانب انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کلام کی ویڈیو میں شوبز ستارے دکھائی دئیے جن میں عدنان خود بھی شامل تھے۔

پانچ منٹ سے زائد دورانیے کی ویڈیو میں عدنان صدیقی کے علاوہ اداکارہ سجل علی، امر خان اور دیگر شوبز شخصیات نظر آئیں۔

یاد رہے کہ کلام کی ہدایات احتشام الدین نے دی ہیں جبکہ کلام کی ویڈیو کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی اور اس کے اطراف میں فلمایا گیا ہے۔

گزشتہ دنوں قبل عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا تھا کہ ’میرا اور راحت فتح علی خان صاحب کا مشترکہ پراجیکٹ جلد آرہا ہے۔‘

Advertisement

واضح رہے کہ اس پراجیکٹ کا اعلان عدنان صدیقی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version