Advertisement

ٹک ٹاک اسٹارز کے بارے میں چند اہم معلومات جانیں

پاکستان کے  مشہور ٹک ٹاکرز کے بارے میں چند اہم معلومات جانیں

یاد رہے کہ پاکستان کے ٹک ٹاکرز سٹارز کو دنیا بھر میں لاکھوں لوگ پسند کر تے ہیں جس کی وجہ نہ صرف ان کا منفرد انداز اور مختلف وائرل ویڈیوز ہیں بلکہ ان کے مختلف ڈریسنگ سٹائلزبھی لوگوں کو بہت پسند ہیں۔

اریقہ حق:

Advertisement

 

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار اریقہ حق کی کالی زلفیں ، ہلکا میک اپ اور معصوم ادائیں سب سے زیادہ قابلِ ذکر ہیں۔

اریقہ حق چاہے پینٹ شرٹ پہنیں یا پھر برائیڈل جوڑے سب ہی میں یہ بہت خوبصورت لگتیں ہیں۔

ذوالقرنین سکندر:

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندر کے کرتے پجامے اور ذیزائن کے واسکوٹ بھی لڑکوں میں بہت مقبول ہورہے ہیں۔

ذوالقرنین کے کپڑوں میں خاص بات یہ ہے کہ ذوالقرنین ہلکے رنگوں کا انتخاب زیادہ کرتے ہیں۔

Advertisement

جنت مرزا:

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اور انسٹاگرام پر سب سے فالورز رکھنے والی جنت مرزا جن کے چاہنے والے ہیں ملین کی تعداد میں ان کے کالے فراق ، لال اور جامنی میکسی کے علاوہ دیگر پینٹ شرٹس بہت پسند کی جا رہی ہیں۔

 ساتھ ہی ان کے مختلف ہیئر اسٹائل اور ڈائی رنگ بھی لڑکیوں کو خاصا پسند ہے۔

Advertisement

حارث علی:

ٹک ٹاک اسٹار حارث علی کی ٹی شرٹس اور ہیئر سٹائل زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔

حارث علی شوخ رنگوں کے ساتھ ہلکے رنگ بھی پہنتے دکھائی دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version