Advertisement

شنیرا اکرم کا نیا لُک مداحوں کو بھا گیا

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا نیا لُک مداحوں کے دل کو بھاگیا۔

تفصیلات کے مطابق معاشرتی مسائل پر اپنی آواز بُلند کرنے والی اور سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہنے والی شنیرا اکرم نے پاکستان کے دوست ملک ترکی جاکر اپنا ہیئر اسٹائل تبدیل کروالیا ہے۔

مزید پڑھیں

شنیرا اکرم کس کی دیوانی ہوگئیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم...

شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں شنیرا کا ہیئر اسٹائل تبدیل نظر آرہا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب شنیرا نے اپنے نئے ہیئر اسٹائل سے متعلق مداحوں کی رائے دریافت کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرا نیا ہیئر اسٹائل اچھا لگ رہا ہے یا نہیں؟

علاوہ ازیں شنیرا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ سیلون میں موجود ہیں۔

واضح رہے ترکش ہیئر اسٹائلسٹ اُنہیں ’نیو لُک‘ دینے میں مصروف ہیں۔

اس حوالے سے شنیر ا نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ حیرت انگیز فنکار میرے بالوں پر کام کرنے جارہے ہیں۔‘

شنیر ا نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ’ اس سارے وقت کے دوران مجھےایسا لگ رہا تھا کہ یہ جیسے کوئی سائنس کا پروجیکٹ ہو۔‘

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل شنیرا نے انسٹاگرام پر ترکی کے شہر استنبول کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر دکھایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version