Advertisement

چہلم امام حسین کے جلوس اختتام پذیر

چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیاں ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیاں ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکے مرکزی شاہراہ سے ہوتا ہوا کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا, جلوس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گِئے تھے۔

کراچی میں چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برپا ہوا، جلوس سے قبل نشتر پارک میں مجلس عزا کا انعقاد کیا۔گیا مرکزی مجلس عزاسے علامہ شہنشاہ نقوی نے خطاب کیا۔

جلوس میں شامل عزادروان نے نماز ظہرین تبت سینٹر کے مقام پر ادا کی جبکہ جلوس کے راستوں میں سبیل کا بھی خصوصی انتظام تھا۔

جلوس کی خصوصی۔سیکورٹی کے لیے پولیس کے شارپ شوٹر عمارتوں پر تعینات تھے جبکہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نفری تعینات تھی۔

Advertisement

جلوس کے راستوں پر موبائل فون سروس صبح 10 بجےسے ہی بند کر دی گئی تھی۔

مرکزی جلوس میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی جی سندھ رینجرز میجر جنرل عمر بخاری نے بھی دورہ کیا جبکہ ۔پولیس اوررینجرز سمیت دیگر اداروں کے حکام  جلوس کی مانیٹرنگ کرتے رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version