Advertisement

نمرا علی کا پہلا برائیڈل شوٹ مکمل

سوشل میڈیا کے ذریعے مقبول ہونے والی شوخ مزاج نمرا علی کا پہلا برائیڈل شوٹ مکمل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق نمراعلی کا برائیڈل شوٹ ہوا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکار صحیفہ جبار کی نمرا علی سے ملنے کی خوائش

پاکستان کی اداکارہ صحیفہ جبار نے نمرا علی سے ملنے کی خوائش...

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں نمرہ علی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد سے انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ہے۔

Advertisement

نمرا علی کے منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر لوگ انہیں بہت پسند کر رہے ہیں۔

نمرا علی کی برائیڈل فوٹو شوٹ کی تمام تر تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کر رہے ہیں۔

دوسری جانب نمرہ علی کی ایک وائر ویڈیو میں ان کے ساتھ ان کی بہن موجود ہے اور دورانِ سیرو تفریح انہوں مقامی ذرائع کو انٹرویو دیا اور ان کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہو گئی۔

Advertisement

انٹرویو میں نمرا علی نے ایک نظم سنائی اور بتایا کہ انہیں ہمیشہ سے ٹی وی پر آنے کا شوق تھا وہ ہمیشہ چاہتی تھیں کہ انہیں پوری دنیا دیکھے۔

ان کی اس ویڈیو کو جہاں دیگر لوگ پسند کر رہے وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکارہ صحیفہ جبار بھی ان کے انداز کو سراہا رہیں ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ صحیفہ جبار نے نمرا علی سے ملنے کی خوائش کا اظہار کیا تھا۔

اداکارہ صحیفہ جبار کا کہنا ہے کہ میں ان سے ملنے کی خوائش رکھتیں ہوں کیونکہ ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو صرف لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھرنے کا ذریعے بنے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version