Advertisement

ماورہ حسین نے سب کے دل جیت لیے

پاکستان کی اداکارہ و ماڈل ماورہ حسین نے خوبصورت شعر شیئر کر کے سب کے دل جیت لیے۔

اداکارہ ماورہ حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت شعر شیئر کیا ہے جو مداحوں کو خوب بھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ماورہ حسین کے لمبے بالوں کا راز کیا ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے لمبے، سلکی، خوبصورت...

ماورہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ایک شعر لکھا ہے جو کہ کچھ یوں ہے، ’ ذہن کے دریچے پر سوچ کی یہ دستک ہے، تم کو یاد رکھنا ہے یا کہ بھول جانا ہے۔‘

Advertisement

ماورہ حسین کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں انہوں نے سفید رنگ کی ایک خوبصورت کُرتی زیب تن کی ہوئی ہے جس میں وہ کافی حسین نظر آ رہی ہیں۔

ماورہ کی جُھمکیاں اور چوڑیاں بھی اُن کی خوبصورت لُک میں مزید اضافہ کر رہی ہیں۔

ماورہ حسین کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے ہزاروں لائیکس اور کمنٹس کیے گئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version