Advertisement

کراچی پی ڈی ایم جلسہ، کورونا ایس او پیس کی دھجیا اڑا دی

حکومت

حکومت مخالف جماعتوں کے زیر اہتمام حکومت مخالف تحریک (پی ڈی ایم) جلسے میں میں کورونا ایس او پیس کی دھجیا اڑادی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے گوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم کے بعد باغ جناح کراچی میں حکومت مخالف تحریک نے جلسہ گاہ میں کورونا ایس او پیس کی دھجیا اڑادی ، جلسے کہ شرکا نے سماجی فاصلے کو بھی نظر انداز کیا۔

پیپلزپارٹی  کی میزبانی میں کراچی میں پی ڈی ایم جلسے کا پنڈال سج گیا، اپوزیشن نے  جلسے میں ایک لاکھ افراد کو لانے کا بڑا دعویٰ کردیا۔

شہر قائد سمیت اندرون سندھ سے بھی جلسے میں آنے والا لوگوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جلسے میں آنے والے لوگوں میں مرد ، خاتون، بچے  بزرگ شامل ہے۔

Advertisement
دوسری جانب کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے کی سکیورٹی کیلئے جلسہ گاہ اور اطراف  میں  پولیس کی بھاری نفری بھی چوکنا ہے جبکہ جلسہ گاہ کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں  سے کی جارہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version