Advertisement

کھیلوں کا فروغ، سالانہ گرانٹس کے اجرا کی منظوری دیدی

پنجاب

پنجاب میں کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کے لیے سالانہ گرانٹس کے اجرا کی پنجاب حکومت نے منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ اسپورٹس ایسوسی ایشنز کو گرانٹس شفاف طریقے سے جاری ہوں گے اور گرانٹ شفاف طریقے سے ہی استعمال ہوں گی۔

عثمان بزدار نے کہا کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کریں گے جبکہ سابق دور کی طرح پک اینڈچوز نہیں میرٹ پر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث کھیلوں کی محدود سرگرمیوں کی اجازت دی گئی جبکہ کورونا کی صورت حال بہتر ہونے پر بڑے مقابلے کرائے جائیں گے۔

عثمان بزدار کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس حوالے سے وزیراعلی نے مزید کہا کہ پنجاب گیمز کا دوبارہ اجرا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا اعزاز ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ کبڈی چیمپئن شپ کے انعقاد سے شائقین کو بہترین کھیل دیکھنے کو ملا ہےجبکہ عالمی اسپورٹس کے ساتھ علاقائی کھیلوں کو بھی فروغ دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version