Advertisement

بختاور بھٹو نے اپنے منگیتر کے ساتھ تصویر شیئر کردی

آصف علی زرداری کی صاحبزادی نے اپنے منگیتر کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام کے ذریعے بختاور بھٹو نے اپنے منگیتر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔

https://twitter.com/BakhtawarBZ/status/1332368477898874881

یاد رہے کہ یہ تصویر آج ہونے والی منگنی کی رسم کی ہے جو کہ بلاول ہاؤس میں منعقد کی گئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
چین میں خاتون ملازمہ کو زہر دینے کی حیران کن وجہ کا انکشاف
دنیا کی سب چھوٹی سرحد کن دوملکوں کے درمیان واقع ہے؟
نائجیرین خاتون کو سوشل میڈیا پر منفی ردعمل دینا مہنگا پڑگیا
Next Article
Exit mobile version