Advertisement

اداکارہ ماہرہ خان آج کل کہاں ہیں؟ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویریں پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے قومی کرکٹ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ویڈیو...

 

اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویروں میں وہ اسکردو کے ٹھنڈے ریگستان میں موجود ہیں۔

ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر مین دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کے آس پاس بھیڑ بکریاں موجود ہیں۔

Advertisement

ماہرہ خان نے گہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ علاقے کی مناسبت سے روایتی جیولری بھی پہنی ہوئی ہے۔

ماہرہ خان کی یہ تصویریں اُن کے نئے فوٹو شوٹ کی ہیں جو اُنہوں نے ایک کپڑوں کے لیے برینڈ کے لیے کروایا ہے۔

واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پر منفرد پوسٹس اور اپنی نت نئی تصویریں شیئر کرکے لاکھوں لائکس اور مداحوں کے مثبت بھرے پیغامات موصول کرنے والی اداکارہ کی نئی دلکش تصویروں پر چند ہی منٹ میں 50 ہزار کے قریب لائکس بھی آگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version